Intro
اردو • Urdu

عنوان 6 ۔ بچے اور خاندان

پہلے پہل نارویجن ایک ساتھ مل کر بڑے خاندان کی شکل میں رہتے تھے خاص کر دیہاتوں میں۔ آج کل خاندان مختلف اقسام کے ہیں : بنیادی خاندان، والد یا والدہ بچے کے ساتھ، بغیر بچوں کے جوڑے اور اکیلا یا اکیلی۔ اکثر لوگ اپنے نزدیکی رشتہ داروں سے رابطہ رکھتے ہیں جو مختلف مقامات پر رہائش پذیر ہوتے ہیں۔ اہم تہواروں اور دیگر بڑے موقعوں کو وہ مل کر ایک بڑے خاندان کی طرح مناتے ہیں۔ رہائش اور معاش خاندان کی ضرورت کے اہم حصے ہیں اور آپ ان کے متعلق ان صفحات پر مزید پڑھ سکتے ہیں :

©Lise Åserud/Scanpix©Lise Åserud/Scanpix

یہ ویب سائٹ کتاب کے عنوان نمبر 6 کا ضمیمہ ہے۔ آپ یہاں مندرجہ ذیل موضوعات کے متعلق مزید پڑھ سکتے ہیں:

  • رہائشی قرض
  • اپنی رہائش کا مالک ہونا
  • گھریلو اثاثوں کا بیمہ
  • بجٹ یا میزانیہ
  • بچوں کا وظیفہ
  • نقد مالی امداد
  • دوران حمل چھٹیاں اور والدین کے لیے سہولیات
  • جبری شادی

Ansvarlig for disse sidene J.W. Cappelens Forlag AS. Læremidlet er utviklet med støtte fra Utdanningsdirektoratet. Tilbakemeldinger: intro@cappelen.no