Intro
اردو • Urdu

عنوان 4 ۔ سکول، تعلیم اور فارغ التحصیل ہونا

ناویجن تعلیمی نطام نرسری سے لیکر یونیورسٹی کالج اور یونیورسٹی تک ہے۔ سبھی کے لیے 10 سالہ ابتدائی سکول لازمی ہے۔ زیادہ تر بچے سرکاری سکولوں میں جاتے ہیں اور صرف تقریباً 2 فیصد نجی سکولوں میں جاتے ہیں۔ اپر سیکنڈری سکول لازمی نہیں لیکن 95 فیصد نوجوان، پرائمری اور لوئر سیکنڈری سکول کے بعد تعلیم جاری رکھتے ہیں۔ ناروے میں سرکاری سکول مفت ہیں۔ اسی طرح اپر سیکنڈری سکول، یونیورسٹی کالج اور یونیورسٹی بھی مفت ہیں۔

©Mathias Tunger/All Over Press©Mathias Tunger/All Over Press

یہ ویب سائٹ نصابی کتاب کے عنوان 4 کا ضمیمہ ہے۔ اس میں آپ مندرجہ ذیل موضوعات کے متعلق مزید پڑھ سکتے ہیں :

  • پرائمری اور لوئر سیکنڈری سکول
  • پرائمری اور سیکنڈری سکول برائے بالغان
  • یونیورسٹی کالج اور یونیورسٹی
  • غیر ملکی تعلیم اور پیشہ ورانہ اسناد کی منظوری
  • سرکاری خزانہ برائے تعلیمی قرض
  • اپر سیکنڈری سکول برائے بالغان
  • ناروے میں تعلیم کی مختصر تاریخ

Ansvarlig for disse sidene J.W. Cappelens Forlag AS. Læremidlet er utviklet med støtte fra Utdanningsdirektoratet. Tilbakemeldinger: intro@cappelen.no