Intro
اردو • Urdu

عنوان 1 ناروے میں تارکین وطن

جیسا کہ تصویر سے ظاہر ہے کہ 1940 کے بعد ناروے میں تارکین وطن زیادہ تر کس کس ملک سے ہجرت کرکے یہاں ‏آ‎ۓ ہیں۔ یہ اس کا ایک سرسری جائزہ ہے۔

یہ ویب ساﺋیٹ نصابی کتاب کے علاوہ ا‌ضافی ہے جس میں آپ مندرجہ ‎ذیل عنوانات کے متعلق مزید پڑھ سکتے ہیں:

  • اقامتی اجازت نامہ
  • کنبے کے ملاپ کا اقامتی اجازت نامہ
  • تعارفی پروگرام
  • نوشک زبان کی تربیت : حقوق اور فرائض
  • تین مختلفمرحلوں میں نوشک زبان کی تربیت
  • نارویجن تارﻳخ : تارک وطن اور ترک وطن
  • کئی لب و لہجے ۔ نوشک زبان کی دو تحریری اقسام


©James Schnef/Getty Images©James Schnef/Getty Images

Ansvarlig for disse sidene J.W. Cappelens Forlag AS. Læremidlet er utviklet med støtte fra Utdanningsdirektoratet. Tilbakemeldinger: intro@cappelen.no