Intro
اردو • Urdu

عنوان 2 ۔ جمہوریت، سماجی بہبود اور اقدار

ناروے ایک جمہوری ملک ہے۔ جمہوریت کا مطلب ہے عوامی حکومت، جو ملک کے سیاسی راہنما چلاتے ہیں اور جنہیں عوام کی بھاری اکثریت سے چنا جاتا ہے ۔ اسی لیے یہ عوامی حکومت ہوتی ہے۔

ناروے میں ہر دوسرے سال انتخاب منعقد ہوتا ہے۔ ستورتھنگ کا ہر چار سال کے بعد عام انتخاب ہوتا ہے جس میں عوام ستورتھنگ کے لیے نمائندے منتخب کرتے ہیں اور یہی ملک کی قومی اسمبلی ہوتی ہے۔ بلدیاتی و صوبائی سطح پر بھی انتخابات ہر چوتھے سال منعقد ہوتے ہیں۔

یہ ویب سائٹ نصابی کتاب کے عنوان 2 کا ضمیمہ ہے۔ اس میں آپ مندرجہ ذیل عنوانات کے متعلق مزید پڑھ سکتے ہیں :

  • نوشک تاریخ : دوسری جنگ عظیم
  • ستورتھنگ
  • حکومت
  • نارویجن عدلیہ
  • مساوات
  • بادشاہت
  • ناروے کا قومی دن

Ansvarlig for disse sidene J.W. Cappelens Forlag AS. Læremidlet er utviklet med støtte fra Utdanningsdirektoratet. Tilbakemeldinger: intro@cappelen.no