Intro
اردو • Urdu

عنوان 3 ۔ صحت

Edvard Munch©Munch-museet/Munch-Ellingsen gruppen/BONO 2006. O. Væring Eftf. Edvard Munch©Munch-museet/Munch-Ellingsen gruppen/BONO 2006. O. Væring Eftf.

بیماری کا نہ ہونا صحت ہے۔ مختلف اوقات میں اور مختلف مقامات پر بیماری کے بارے میں مختلف آرأ ہوسکتی ہیں ۔

یہ ویب سائٹ نصابی کتاب کے عنوان 3 کا ضمیمہ ہے۔ آپ یہاں مندرجہ ذیل موضوعات کے متعلق مزید پڑھ سکتے ہیں :

  • ناروے میں صحت کی سہولیات کی مختصر تاریخ
  • حمل
  • اپنے فیصلے سے حمل گرانا
  • مانع حمل طریقے
  • بچوں کے لیے حفاظتی ٹیکے
  • ہسپتال کا انتخاب
  • دوا خانے اور دواخانوں میں دستیاب چیزیں
  • الرجی

Ansvarlig for disse sidene J.W. Cappelens Forlag AS. Læremidlet er utviklet med støtte fra Utdanningsdirektoratet. Tilbakemeldinger: intro@cappelen.no