Kaller Obama for sosialist 23.10.2008
Bedre for barn i fengsel 23.10.2008
Sang og dans i norske kinoer 23.10.2008
Gi dem mer tid 23.10.2008
Vil ikke ha skatt på nett 16.10.2008
|
انٹرو کی طرف سے خوش آمدید !![]() یہ نیٹ صفحات نصابی کتاب انٹرو کے علاوہ اضافی ہیں جو تارکین وطن کو ابتدائی نوشک معاشرتی معلومات فراہم کرتے ہیں۔ نیٹ کے یہ صفحات مفت استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ ان نیٹ صفحات کے مواد کی ترتیب نصابی کتاب کی طرح ہے۔ جو سات عنوانات پر مشتمل ہیں۔ مینو سے عنوان کا انتخاب کریں۔ اس کے بعد دلچسپی والے موضوعات کا چناؤ کریں اور پڑھیں۔ اکثر موضوعات کے مواد کی مختلف مشقیں ہیں جن پر کام کیا جا سکتا ہے۔ یہ نیٹ صفحات مندرجہ ذیل زبانوں میں پاﮰ جاتے ہیں: یہاں آپ کو دیگر نیٹ لنکس بھی ملیں گے جو اصل موضوعات کی مزید معلومات فراہم کرتے ہیں۔ یہ نیٹ کی جگہیں زیادہ تر نوشک زبان میں ہیں لیکن کچھ مواد کا دیگر زبانوں میں ترجمہ مل سکتا ہے۔ ان مواد کو دیکھنے اور پڑھنے کے لیے آکروبیٹReader Acrobat اور فلیش Flashپروگراموں کی ضرورت پڑتی ہے۔ یہ پروگرام مفت انسٹال کیے جا سکتے ہیں۔ |
Ansvarlig for disse sidene J.W. Cappelens Forlag AS. Læremidlet er utviklet med støtte fra Utdanningsdirektoratet. Tilbakemeldinger: intro@cappelen.no